Good morning
صبح سے لے کر دوپہہر 12 بجے تک انگلش میں سلام کرنے کے لیے بولتے ہیں۔
Good afternoon
دوپہہر 12 بجے سے شام 6 بجے تک انگلش میں سلام کرنے کے لیے بولتے ہیں۔
Good evening
شام 6 بجے کے بعد انگلش میں سلام کرنے کے لیے بولتے ہیں۔
I'm Sam Smith. میں سیم سمتھ ہوں۔
I'm I'm Francis Matthew. میں فرانسس میتھیو ہوں۔
I'm not Sam smith. میں سیم سمتھ نہیں ہوں۔
I'm Mr. Wise. میں مسٹر وائز ہوں۔
What is your name?
What is your name? آپ کا نام کیا ہے؟
What's your name? آپ کا نام کیا ہے؟
My name is Sam Smith. میرا نام سیم سمتھ ہے ۔
My name's Sam Smith. میرا نام سیم سمتھ ہے ۔
My name is Johnson. میرا نام جانسن ہے۔
شائستگی سے درخواست کرنے کے لیے یا کوئی سوال پوچھنے کے لیے بولتے ہیں۔
غلطی پر معافی کی درخواست کے لیے۔ افسوس کے اظہار کے لیے بولتے ہیں۔
Are you Marry Brown? کیا آپ میری براؤن ہیں؟
Are you Sam Smith? کیا آپ سیم سمتھ ہیں؟
آپ کا شکریہ۔
معاف کیجیے گا
کسی کے لیے زحمت یا ناگواری کا سبب بنے پر معافی کے لیے بولتے ہیں۔
ہیلو
اسے بھی کسی کو سلام کرنے اور مخاطب کرنے کے لیے بولتے ہیں۔
کیا یہ ہے؟
Is this 01415327? کیا یہ 01415327 ؟
نہیں۔
یہ ہے۔
This is 4153047. یہ 4153047 ہے۔
جی ہاں